سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 33
-
إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَىٰ آدَمَ وَنُوحًا وَآلَ إِبْرَاهِيمَ وَآلَ عِمْرَانَ عَلَى الْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ نے
- ٱصْطَفَىٰٓ
- چن لیا
- ءَادَمَ
- آدم کو
- وَنُوحًا
- اور نوح کو
- وَءَالَ
- اورآل
- إِبْرَٰهِيمَ
- ابراہیم کو
- وَءَالَ
- اور آل
- عِمْرَٰنَ
- عمران کو
- عَلَى
- پر
- ٱلْعَٰلَمِينَ
- جہان والوں
بے شک اللہ تعالیٰ نے تمام جہان کے لوگوں میں سے آدم (علیہ السلام) کو اور نوح (علیہ السلام) کو، ابراہیم (علیہ السلام) کے خاندان اور عمران کے خاندان کو منتخب فرما لیا۔
3:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی