سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 32
-
قُلْ أَطِيعُوا اللَّهَ وَالرَّسُولَ ۖ فَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْكَافِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- أَطِيعُوا۟
- اطاعت کرو
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- وَٱلرَّسُولَ
- اور رسول کی
- فَإِن
- پھر اگر
- تَوَلَّوْا۟
- وہ منہ موڑ جائیں
- فَإِنَّ
- تو بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- لَا
- نہیں
- يُحِبُّ
- محبت رکھتا
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- کافروں سے
کہہ دیجئے! کہ اللہ تعالیٰ اور رسول کی اطاعت کرو، اگر یہ منھ پھیر لیں تو بے شک اللہ تعالیٰ کافروں سے محبت نہیں کرتا۔
3:32
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی