سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 31
-
قُلْ إِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- تُحِبُّونَ
- تم محبت رکھتے۔ کرتے
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- فَٱتَّبِعُونِى
- تو میری اتباع کرو
- يُحْبِبْكُمُ
- محبت کرے گا تم سے
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- وَيَغْفِرْ
- اور بخش دے گا
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- ذُنُوبَكُمْ
- تمہارے گناہوں کو
- وَٱللَّهُ
- اوراللہ
- غَفُورٌ
- بخشنے والا
- رَّحِيمٌ
- مہربان ہے
کہہ دیجئے! اگر تم اللہ تعالیٰ سے محبت رکھتے ہو تو میری تابعداری کرو ، خود اللہ تعالیٰ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناه معاف فرما دے گا اور اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے واﻻ مہربان ہے۔
3:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی