سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 34
-
ذُرِّيَّةً بَعْضُهَا مِنْ بَعْضٍ ۗ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- ذُرِّيَّةًۢ
- اولاد ہیں
- بَعْضُهَا
- بعض ان کے
- مِنۢ
- میں سے
- بَعْضٍ
- بعض
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- سَمِيعٌ
- سننے والا ہے
- عَلِيمٌ
- جاننے والا ہے
کہ یہ سب آپس میں ایک دوسرے کی نسل سے ہیں اور اللہ تعالیٰ سنتا جانتا ہے۔
3:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی