سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 3
-
نَزَّلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ وَأَنْزَلَ التَّوْرَاةَ وَالْإِنْجِيلَ
لفظ کا ترجمہ
- نَزَّلَ
- اس نے نازل کی
- عَلَيْكَ
- آپ پر
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- بِٱلْحَقِّ
- حق کے ساتھ
- مُصَدِّقًا
- تصدیق کرنے والی ہے
- لِّمَا بَيْنَ
- واسطے اس کے جو
- يَدَيْهِ
- اس سے پہلے ہے
- وَأَنزَلَ
- اور نازل کی اس نے
- ٱلتَّوْرَىٰةَ
- تورات
- وَٱلْإِنجِيلَ
- اور انجیل
جس نے آپ پر حق کے ساتھ اس کتاب کو نازل فرمایا ہے ، جو اپنے سے پہلے کی تصدیق کرنے والی ہے، اسی نے اس سے پہلے تورات اور انجیل کو اتارا تھا۔
3:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی