سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 4
-
مِنْ قَبْلُ هُدًى لِلنَّاسِ وَأَنْزَلَ الْفُرْقَانَ ۗ إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِ اللَّهِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ ۗ وَاللَّهُ عَزِيزٌ ذُو انْتِقَامٍ
لفظ کا ترجمہ
- مِن
- اس سے
- قَبْلُ
- پہلے
- هُدًى
- ھدایت ہے
- لِّلنَّاسِ
- لوگوں کے لیے
- وَأَنزَلَ
- اور اس نے نازل کیا
- ٱلْفُرْقَانَ
- فرقان
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- بِـَٔايَٰتِ
- ساتھ آیات کے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- شَدِيدٌ
- شدید
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- عَزِيزٌ
- غالب ہے
- ذُو
- لینے والا ہے
- ٱنتِقَامٍ
- انتقام
اس سے پہلے، لوگوں کو ہدایت کرنے والی بنا کر ، اور قرآن بھی اسی نے اتارا، جو لوگ اللہ تعالیٰ کی آیتوں سے کفر کرتے ہیں ان کے لئے سخت عذاب ہے اور اللہ تعالیٰ غالب ہے، بدلہ لینے واﻻ ہے۔
3:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی