سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 2
-
اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ
لفظ کا ترجمہ
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- لَآ
- نہیں
- إِلَٰهَ
- کوئی الہ
- إِلَّا
- مگر
- هُوَ
- وہی
- ٱلْحَىُّ
- جو زندہ ہے
- ٱلْقَيُّومُ
- جو قائم ہے
اللہ تعالیٰ وه ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، جو زنده اور سب کا نگہبان ہے۔
3:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی