سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 180
-
وَلَا يَحْسَبَنَّ الَّذِينَ يَبْخَلُونَ بِمَا آتَاهُمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ هُوَ خَيْرًا لَهُمْ ۖ بَلْ هُوَ شَرٌّ لَهُمْ ۖ سَيُطَوَّقُونَ مَا بَخِلُوا بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۗ وَلِلَّهِ مِيرَاثُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۗ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- يَحْسَبَنَّ
- گمان کریں
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يَبْخَلُونَ
- جو بخل کرتے ہیں
- بِمَآ
- ساتھ اس کے جو
- ءَاتَىٰهُمُ
- عطا کیا ان کو
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- مِن
- سے
- فَضْلِهِۦ
- اپنے فضل سے
- هُوَ
- وہ
- خَيْرًا
- اچھا ہے۔ بہتر ہے
- لَّهُم
- ان کے لیے
- بَلْ
- بلکہ
- هُوَ
- وہ
- شَرٌّ
- برا ہے
- لَّهُمْ
- ان کے لیے۔ بدتر ہے ان کے لیے
- سَيُطَوَّقُونَ
- عنقریب وہ طوق پہنائے جائیں گے جو۔ اس کا
- مَا
- جو
- بَخِلُوا۟
- انہوں نے بخل کیا
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- يَوْمَ
- دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- وَلِلَّهِ
- اور اللہ ہی کے لیے ہے
- مِيرَٰثُ
- میراث
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کی
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کی
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے ہو
- خَبِيرٌ
- باخبر ہے
جنہیں اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے کچھ دے رکھا ہے وه اس میں اپنی کنجوسی کو اپنے لئے بہتر خیال نہ کریں بلکہ وه ان کے لئے نہایت بدتر ہے، عنقریب قیامت والے دن یہ اپنی کنجوسی کی چیز کے طوق ڈالے جائیں گے ، آسمانوں اور زمین کی میراث اللہ تعالیٰ ہی کے لئے اور جو کچھ تم کر رہے ہو، اس سے اللہ تعالیٰ آگاه ہے.
3:180
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی