سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 181
-
لَقَدْ سَمِعَ اللَّهُ قَوْلَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ فَقِيرٌ وَنَحْنُ أَغْنِيَاءُ ۘ سَنَكْتُبُ مَا قَالُوا وَقَتْلَهُمُ الْأَنْبِيَاءَ بِغَيْرِ حَقٍّ وَنَقُولُ ذُوقُوا عَذَابَ الْحَرِيقِ
لفظ کا ترجمہ
- لَّقَدْ
- البتہ تحقیق
- سَمِعَ
- سن لی
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- قَوْلَ
- بات
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کی
- قَالُوٓا۟
- جنہوں نے کہا
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- فَقِيرٌ
- محتاج ہے۔ فقیر ہے
- وَنَحْنُ
- اور ہم
- أَغْنِيَآءُ
- غنی ہیں۔ امیر ہیں
- سَنَكْتُبُ
- عنقریب ہم لکھ لیں گے اس کو
- مَا
- جو
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا ہے
- وَقَتْلَهُمُ
- اور قتل کرنا ان کا
- ٱلْأَنۢبِيَآءَ
- نبیوں کو
- بِغَيْرِ
- نا
- حَقٍّ
- حق
- وَنَقُولُ
- اور ہم کہیں گے
- ذُوقُوا۟
- چکھو
- عَذَابَ
- عذاب
- ٱلْحَرِيقِ
- جلنے کا
یقیناً اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کا قول بھی سنا جنہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ فقیر ہے اور ہم تونگر ہیں ان کے اس قول کو ہم لکھ لیں گے۔ اور ان کا انبیا کو بلا وجہ قتل کرنا بھی، اور ہم ان سے کہیں گے کہ جلنے واﻻ عذاب چکھو!
3:181
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی