سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 179
-
مَا كَانَ اللَّهُ لِيَذَرَ الْمُؤْمِنِينَ عَلَىٰ مَا أَنْتُمْ عَلَيْهِ حَتَّىٰ يَمِيزَ الْخَبِيثَ مِنَ الطَّيِّبِ ۗ وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَيْبِ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ يَجْتَبِي مِنْ رُسُلِهِ مَنْ يَشَاءُ ۖ فَآمِنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ ۚ وَإِنْ تُؤْمِنُوا وَتَتَّقُوا فَلَكُمْ أَجْرٌ عَظِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- مَّا
- نہیں
- كَانَ
- ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- لِيَذَرَ
- کہ چھوڑ دے
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومنوں کو
- عَلَىٰ
- اوپر
- مَآ
- (اس کے) جو
- أَنتُمْ
- ہو تم
- عَلَيْهِ
- اوپر اس کے (جس حال پر ہو)
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- يَمِيزَ
- وہ چھانٹ دے
- ٱلْخَبِيثَ
- ناپاک کو
- مِنَ
- سے
- ٱلطَّيِّبِ
- پاک سے
- وَمَا
- اور نہیں
- كَانَ
- ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- لِيُطْلِعَكُمْ
- کہ آگاہ کرے تم کو
- عَلَى
- اوپر
- ٱلْغَيْبِ
- غیب کے
- وَلَٰكِنَّ
- اور لیکن
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- يَجْتَبِى
- چن لیتا ہے
- مِن
- سے
- رُّسُلِهِۦ
- اپنے رسولوں میں سے
- مَن
- جس کو
- يَشَآءُ
- چاہتا ہے
- فَـَٔامِنُوا۟
- پس ایمان لاؤ
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- وَرُسُلِهِۦ
- اور اس کے رسولوں پر
- وَإِن
- اور اگر
- تُؤْمِنُوا۟
- تم ایمان لاؤ گے
- وَتَتَّقُوا۟
- اور تقوی کرو گے
- فَلَكُمْ
- تو تمہارے لیے ہے
- أَجْرٌ
- اجر
- عَظِيمٌ
- بہت بڑا
جس حال میں تم ہو اسی پر اللہ ایمان والوں کو نہ چھوڑ دے گا جب تک کہ پاک اور ناپاک کو الگ الگ نہ کر دے ، اور نہ اللہ تعالیٰ ایسا ہے کہ تمہیں غیب سے آگاه کردے، بلکہ اللہ تعالیٰ اپنے رسولوں میں سے جس کا چاہے انتخاب کر لیتا ہے، اس لئے تم اللہ تعالیٰ پر اور اس کے رسولوں پر ایمان رکھو، اگر تم ایمان ﻻؤ اور تقویٰ کرو تو تمہارے لئے بڑا بھاری اجر ہے.
3:179
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی