سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 178
-
وَلَا يَحْسَبَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنَّمَا نُمْلِي لَهُمْ خَيْرٌ لِأَنْفُسِهِمْ ۚ إِنَّمَا نُمْلِي لَهُمْ لِيَزْدَادُوا إِثْمًا ۚ وَلَهُمْ عَذَابٌ مُهِينٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- يَحْسَبَنَّ
- گمان کریں
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوٓا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- أَنَّمَا
- بیشک جو
- نُمْلِى
- ڈھیل دے رہے ہیں
- لَهُمْ
- واسطے ان کے
- خَيْرٌ
- بہتر ہے
- لِّأَنفُسِهِمْ
- ان کے نفسوں کے لیے
- إِنَّمَا
- بیشک
- نُمْلِى
- ہم مہلت دے رہے ہیں
- لَهُمْ
- واسطے ان کے
- لِيَزْدَادُوٓا۟
- تاکہ وہ بڑھ جائیں
- إِثْمًا
- گناہ میں
- وَلَهُمْ
- اور ان کے لیے
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- مُّهِينٌ
- رسوا کرنے والا
کافر لوگ ہماری دی ہوئی مہلت کو اپنے حق میں بہتر نہ سمجھیں، یہ مہلت تو اس لئے ہے کہ وه گناہوں میں اور بڑھ جائیں ، ان ہی کے لئے ذلیل کرنے واﻻ عذاب ہے.
3:178
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی