سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 177
-
إِنَّ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الْكُفْرَ بِالْإِيمَانِ لَنْ يَضُرُّوا اللَّهَ شَيْئًا وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- ٱشْتَرَوُا۟
- جنہوں نے خرید لیا
- ٱلْكُفْرَ
- کفر کو
- بِٱلْإِيمَٰنِ
- بدلے ایمان کے
- لَن
- ہرگز نہیں
- يَضُرُّوا۟
- وہ نقصان دے سکتے
- ٱللَّهَ
- اللہ کو
- شَيْـًٔا
- کچھ بھی
- وَلَهُمْ
- اور ان کے لیے
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- أَلِيمٌ
- دردناک
کفر کو ایمان کے بدلے خریدنے والے ہرگز ہرگز اللہ تعالیٰ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے اور ان ہی کے لئے المناک عذاب ہے.
3:177
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی