سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 153
-
إِذْ تُصْعِدُونَ وَلَا تَلْوُونَ عَلَىٰ أَحَدٍ وَالرَّسُولُ يَدْعُوكُمْ فِي أُخْرَاكُمْ فَأَثَابَكُمْ غَمًّا بِغَمٍّ لِكَيْلَا تَحْزَنُوا عَلَىٰ مَا فَاتَكُمْ وَلَا مَا أَصَابَكُمْ ۗ وَاللَّهُ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِذْ
- جب
- تُصْعِدُونَ
- تم چڑھے جارہے تھے
- وَلَا
- اور نہ
- تَلْوُۥنَ
- تم مڑ کر دیکھتے تھے۔ اور تم پیچھے پھر کر نہ دیکھتے تھے
- عَلَىٰٓ
- اوپر
- أَحَدٍ
- کسی ایک کے
- وَٱلرَّسُولُ
- اور رسول
- يَدْعُوكُمْ فِىٓ
- بلا رہے تھے تم
- أُخْرَىٰكُمْ
- تمہارے پیچھے سے
- فَأَثَٰبَكُمْ
- تو اس نے دیا تم کو
- غَمًّۢا
- غم
- بِغَمٍّ
- ساتھ غم کے
- لِّكَيْلَا
- تاکہ نہ
- تَحْزَنُوا۟
- تم غم کرو
- عَلَىٰ
- اوپر
- مَا
- اس کے جو
- فَاتَكُمْ
- فوت ہوگیا تم سے۔ چلا گیا تم سے
- وَلَا
- اور نہ
- مَآ
- جو
- أَصَٰبَكُمْ
- پہنچا تم کو
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- خَبِيرٌۢ
- خبر رکھنے والا ہے
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے ہو
جب کہ تم چڑھے چلے جا رہے تھے اور کسی طرف توجہ تک نہیں کرتے تھے اور اللہ کے رسول تمہیں تمہارے پیچھے سے آوازیں دے رہے تھے، بس تمہیں غم پر غم پہنچا تاکہ تم فوت شده چیز پر غمگین نہ ہو اور نہ پہنچنے والی (تکلیف) پر اداس ہو، اللہ تعالیٰ تمہارے تمام اعمال سے خبردار ہے.
3:153
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی