سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 131
-
وَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي أُعِدَّتْ لِلْكَافِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱتَّقُوا۟
- اور ڈرو۔ بچو
- ٱلنَّارَ
- آگ سے
- ٱلَّتِىٓ
- وہ جو
- أُعِدَّتْ
- تیار کی گئی
- لِلْكَٰفِرِينَ
- کافروں کے لیے
اور اس آگ سے ڈرو جو کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے.
3:131
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی