سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 130
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا الرِّبَا أَضْعَافًا مُضَاعَفَةً ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- لوگو
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے ہو
- لَا
- نہ
- تَأْكُلُوا۟
- تم کھاؤ
- ٱلرِّبَوٰٓا۟
- سود
- أَضْعَٰفًا
- دوگنا
- مُّضَٰعَفَةً
- کئی گنا بنا کر
- وَٱتَّقُوا۟
- اور ڈرو
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- لَعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تُفْلِحُونَ
- تم فلاح پاجاؤ
اے ایمان والو! بڑھا چڑھا کر سود نہ کھاؤ ، اور اللہ تعالیٰ سے ڈرو تاکہ تمہیں نجات ملے.
3:130
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی