سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 132

  1. وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَالرَّسُولَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَأَطِيعُوا۟
    اور اطاعت کرو
    ٱللَّهَ
    اللہ کی
    وَٱلرَّسُولَ
    اور رسول کی
    لَعَلَّكُمْ
    تاکہ تم
    تُرْحَمُونَ
    تم رحم کیے جاؤ

    اور اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے.

    3:132

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران)