سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 48
-
وَبَدَا لَهُمْ سَيِّئَاتُ مَا كَسَبُوا وَحَاقَ بِهِمْ مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَبَدَا
- اور ظاہر ہوجائے گی
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- سَيِّـَٔاتُ
- سزا۔ برے نتائج
- مَا
- اس کی جو
- كَسَبُوا۟
- انہوں نے کمائی کی
- وَحَاقَ
- اور گھیر لے گا
- بِهِم
- ان کو
- مَّا
- جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- يَسْتَهْزِءُونَ
- مذاق کرتے
جو کچھ انہوں نے کیا تھا اس کی برائیاں ان پر کھل پڑیں گی اور جس کا وه مذاق کرتے تھے اور وه انہیں آ گھیرے گا.
39:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی