سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 49
-
فَإِذَا مَسَّ الْإِنْسَانَ ضُرٌّ دَعَانَا ثُمَّ إِذَا خَوَّلْنَاهُ نِعْمَةً مِنَّا قَالَ إِنَّمَا أُوتِيتُهُ عَلَىٰ عِلْمٍ ۚ بَلْ هِيَ فِتْنَةٌ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِذَا
- پھر جب
- مَسَّ
- چھو جاتا ہے
- ٱلْإِنسَٰنَ
- انسان کو
- ضُرٌّ
- کوئی نقصان۔ تکلیف
- دَعَانَا
- وہ پکارتا ہے ہم کو
- ثُمَّ
- پھر
- إِذَا
- جب
- خَوَّلْنَٰهُ
- ہم عطا کرتے ہیں اس کو
- نِعْمَةً
- کوئی نعمت
- مِّنَّا
- اپنی جانب سے
- قَالَ
- کہتا ہے
- إِنَّمَآ
- بیشک
- أُوتِيتُهُۥ
- میں دیا گیا ہوں اس کو
- عَلَىٰ
- پر
- عِلْمٍۭ
- علم کی بنا (پر)
- بَلْ
- بلکہ
- هِىَ
- وہ
- فِتْنَةٌ
- فتنہ ہے۔ آزمائش ہے
- وَلَٰكِنَّ
- لیکن
- أَكْثَرَهُمْ
- اکثر ان میں سے
- لَا
- نہیں
- يَعْلَمُونَ
- علم رکھتے
انسان کو جب کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو ہمیں پکارنے لگتا ہے ، پھر جب ہم اسے اپنی طرف سے کوئی نعمت عطا فرمادیں تو کہنے لگتا ہے کہ اسے تو میں محض اپنے علم کی وجہ سے دیا گیا ہوں، بلکہ یہ آزمائش ہے لیکن ان میں سے اکثر لوگ بے علم ہیں.
39:49
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی