سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 47
-
وَلَوْ أَنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا مَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا وَمِثْلَهُ مَعَهُ لَافْتَدَوْا بِهِ مِنْ سُوءِ الْعَذَابِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۚ وَبَدَا لَهُمْ مِنَ اللَّهِ مَا لَمْ يَكُونُوا يَحْتَسِبُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْ
- اور اگر
- أَنَّ
- بیشک
- لِلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لیے
- ظَلَمُوا۟
- جنہوں نے ظلم کیا
- مَا
- جو
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں) ہے
- جَمِيعًا
- سارے کا سارا
- وَمِثْلَهُۥ
- اور اس کی مانند ہو
- مَعَهُۥ
- اس کے ساتھ
- لَٱفْتَدَوْا۟
- البتہ وہ فدیے میں دے دیں
- بِهِۦ
- اس کو
- مِن
- سے
- سُوٓءِ
- برے
- ٱلْعَذَابِ
- عذاب سے (بچنے کے لیے)
- يَوْمَ
- دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- وَبَدَا
- اور ظاہر ہوجائے گا
- لَهُم
- ان کے لیے
- مِّنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی (طرف) سے
- مَا
- جو
- لَمْ
- نہ
- يَكُونُوا۟
- تھے وہ
- يَحْتَسِبُونَ
- وہ حساب رکھتے۔ اندازہ رکھتے
اگر ﻇلم کرنے والوں کے پاس وه سب کچھ ہو جو روئے زمین پر ہے اور اس کے ساتھ اتنا ہی اور ہو، تو بھی بدترین سزا کے بدلے میں قیامت کے دن یہ سب کچھ دے دیں ، اور ان کے سامنے اللہ کی طرف سے وه ﻇاہر ہوگا جس کا گمان بھی انہیں نہ تھا.
39:47
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی