سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 46
-
قُلِ اللَّهُمَّ فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ أَنْتَ تَحْكُمُ بَيْنَ عِبَادِكَ فِي مَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلِ
- کہہ دیجیے
- ٱللَّهُمَّ
- کہ اللہ
- فَاطِرَ
- پیدا کرنے والے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کے
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کے
- عَٰلِمَ
- جاننے والے
- ٱلْغَيْبِ
- غیب کے
- وَٱلشَّهَٰدَةِ
- اور حاضر کے
- أَنتَ
- تو ہی
- تَحْكُمُ
- تو فیصلہ کرے گا
- بَيْنَ
- درمیان
- عِبَادِكَ
- اپنے بندوں کے
- فِى
- میں
- مَا
- اس میں جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- فِيهِ
- اس میں
- يَخْتَلِفُونَ
- اختلاف کرتے
آپ کہہ دیجئے! کہ اے اللہ! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے، چھپے کھلے کے جاننے والے تو ہی اپنے بندوں میں ان امور کا فیصلہ فرمائے گا جن میں وه الجھ رہے تھے.
39:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی