سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 45
-
وَإِذَا ذُكِرَ اللَّهُ وَحْدَهُ اشْمَأَزَّتْ قُلُوبُ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ ۖ وَإِذَا ذُكِرَ الَّذِينَ مِنْ دُونِهِ إِذَا هُمْ يَسْتَبْشِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- ذُكِرَ
- ذکر کیا جاتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ کا
- وَحْدَهُ
- اکیلے اسی کا
- ٱشْمَأَزَّتْ
- نفرت کرتے ہیں۔ سکڑ جاتے ہیں
- قُلُوبُ
- دل
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کے
- لَا
- نہیں
- يُؤْمِنُونَ
- جو ایمان لاتے
- بِٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت پر
- وَإِذَا
- اور جب
- ذُكِرَ
- ذکر کیے جاتے ہیں
- ٱلَّذِينَ
- وہ جو
- مِن
- کے
- دُونِهِۦٓ
- اس کے علاوہ ہیں
- إِذَا
- تب
- هُمْ
- وہ
- يَسْتَبْشِرُونَ
- خوش ہوجاتے ہیں
جب اللہ اکیلے کا ذکر کیا جائے تو ان لوگوں کے دل نفرت کرنے لگتے ہیں جو آخرت کایقین نہیں رکھتے اور جب اس کے سوا (اور کا) ذکر کیا جائے تو ان کے دل کھل کر خوش ہو جاتے ہیں.
39:45
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی