سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 33
-
وَالَّذِي جَاءَ بِالصِّدْقِ وَصَدَّقَ بِهِ ۙ أُولَٰئِكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِى
- اور وہ شخص
- جَآءَ
- جو لایا
- بِٱلصِّدْقِ
- سچ کو
- وَصَدَّقَ
- اور اس نے تصدیق کی
- بِهِۦٓ
- اس کی
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- هُمُ
- وہ ہیں
- ٱلْمُتَّقُونَ
- جو متقی ہیں
اور جو سچے دین کو ﻻئے اور جس نے اس کی تصدیق کی یہی لوگ پارسا ہیں.
39:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی