سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 32
-
فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ كَذَبَ عَلَى اللَّهِ وَكَذَّبَ بِالصِّدْقِ إِذْ جَاءَهُ ۚ أَلَيْسَ فِي جَهَنَّمَ مَثْوًى لِلْكَافِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَمَنْ
- پھر کون
- أَظْلَمُ
- بڑا ظالم ہے
- مِمَّن
- اس سے جو
- كَذَبَ
- جھوٹ کہے ۔ جھوٹ بولے
- عَلَى
- پر
- ٱللَّهِ
- اللہ (پر)
- وَكَذَّبَ
- اور جھٹلائے
- بِٱلصِّدْقِ
- سچائی کو
- إِذْ
- جب
- جَآءَهُۥٓ
- وہ آجائے اس کے پاس
- أَلَيْسَ
- کیا نہیں ہے
- فِى
- میں
- جَهَنَّمَ
- جہنم (میں)
- مَثْوًى
- ٹھکانہ
- لِّلْكَٰفِرِينَ
- کافروں کے لیے
اس سے بڑھ کر ظالم کون ہے جو اللہ تعالیٰ پر جھوٹ بولے ؟ اور سچا دین جب اس کے پاس آئے تو اسے جھوٹا بتائے؟ کیا ایسے کفار کے لیے جہنم ٹھکانا نہیں ہے؟
39:32
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی