سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 34
-
لَهُمْ مَا يَشَاءُونَ عِنْدَ رَبِّهِمْ ۚ ذَٰلِكَ جَزَاءُ الْمُحْسِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- لَهُم
- ان کے لے ہوگا
- مَّا
- جو
- يَشَآءُونَ
- وہ چاہیں گے
- عِندَ
- پاس
- رَبِّهِمْ
- ان کے رب کے
- ذَٰلِكَ
- یہ
- جَزَآءُ
- بدلہ ہے
- ٱلْمُحْسِنِينَ
- محسنین کا
ان کے لیے ان کے رب کے پاس (ہر) وه چیز ہے جو یہ چاہیں ، نیک لوگوں کا یہی بدلہ ہے.
39:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی