سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 26
-
فَأَذَاقَهُمُ اللَّهُ الْخِزْيَ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ۖ وَلَعَذَابُ الْآخِرَةِ أَكْبَرُ ۚ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَذَاقَهُمُ
- تو چکھایا ان کو
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- ٱلْخِزْىَ
- رسوائی کو
- فِى
- میں
- ٱلْحَيَوٰةِ
- زندگی
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کی
- وَلَعَذَابُ
- اور البتہ عذاب
- ٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت کا
- أَكْبَرُ
- زیادہ بڑا ہے
- لَوْ
- کاش
- كَانُوا۟
- وہ
- يَعْلَمُونَ
- جانتے ہوتے
اور اللہ تعالیٰ نے انہیں زندگانی دنیا میں رسوائی کا مزه چکھایا اور ابھی آخرت کا تو بڑا بھاری عذاب ہے کاش کہ یہ لوگ سمجھ لیں.
39:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی