سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 27
-
وَلَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِي هَٰذَا الْقُرْآنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- ضَرَبْنَا
- بیان کی ہم نے
- لِلنَّاسِ
- لوگوں کے لئے
- فِى
- میں
- هَٰذَا
- اس
- ٱلْقُرْءَانِ مِن
- قرآن
- كُلِّ
- ہر
- مَثَلٍ
- قسم کی مثالیں/ ہر قسم کی مثال میں سے
- لَّعَلَّهُمْ
- شاید کہ وہ
- يَتَذَكَّرُونَ
- نصیحت پکڑیں
اور یقیناً ہم نے اس قرآن میں لوگوں کے لئے ہر قسم کی مثالیں بیان کر دیں ہیں کیا عجب کہ وه نصیحت حاصل کر لیں.
39:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی