سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 25
-
كَذَّبَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَأَتَاهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَيْثُ لَا يَشْعُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- كَذَّبَ
- جھٹلایا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں نے
- مِن
- جو
- قَبْلِهِمْ
- ان سے پہلے تھے
- فَأَتَىٰهُمُ
- تو آیا ان کے پاس
- ٱلْعَذَابُ
- عذاب
- مِنْ
- سے
- حَيْثُ
- جہاں
- لَا
- نہ
- يَشْعُرُونَ
- وہ شعور رکھتے تھے
ان سے پہلے والوں نے بھی جھٹلایا، پھر ان پر وہاں سے عذاب آپڑا جہاں سے ان کو خیال بھی نہ تھا.
39:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی