سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 19
-
أَفَمَنْ حَقَّ عَلَيْهِ كَلِمَةُ الْعَذَابِ أَفَأَنْتَ تُنْقِذُ مَنْ فِي النَّارِ
لفظ کا ترجمہ
- أَفَمَنْ
- کیا بھلا وہ جو
- حَقَّ
- ثابت ہوگیا/ چسپاں ہوگیا
- عَلَيْهِ
- اس پر
- كَلِمَةُ
- فیصلہ
- ٱلْعَذَابِ
- عذاب کا
- أَفَأَنتَ
- کیا بھلا تو
- تُنقِذُ
- تو بچائے گا
- مَن
- اسے جو
- فِى
- میں ہے
- ٱلنَّارِ
- آگ
بھلا جس شخص پر عذاب کی بات ﺛابت ہو چکی ہے ، تو کیا آپ اسے جو دوزخ میں ہے چھڑا سکتے ہیں؟
39:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی