سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 18
-
الَّذِينَ يَسْتَمِعُونَ الْقَوْلَ فَيَتَّبِعُونَ أَحْسَنَهُ ۚ أُولَٰئِكَ الَّذِينَ هَدَاهُمُ اللَّهُ ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمْ أُولُو الْأَلْبَابِ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يَسْتَمِعُونَ
- جو سنتے ہیں
- ٱلْقَوْلَ
- بات کو
- فَيَتَّبِعُونَ
- پھر پیروی کرتے ہیں
- أَحْسَنَهُۥٓ
- اس کے اچھے حصے کی/ اس کے بہترین حصے کی
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ ہیں
- هَدَىٰهُمُ
- جو کو ہدایت دی
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- وَأُو۟لَٰٓئِكَ
- اور یہی لوگ
- هُمْ
- وہ جو
- أُو۟لُوا۟
- والے ہیں
- ٱلْأَلْبَٰبِ
- عقل
جو بات کو کان لگا کر سنتے ہیں۔ پھر جو بہترین بات ہو اس کی اتباع کرتے ہیں۔ یہی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے ہدایت کی ہے اور یہی عقلمند بھی ہیں.
39:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی