سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 20
-
لَٰكِنِ الَّذِينَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ لَهُمْ غُرَفٌ مِنْ فَوْقِهَا غُرَفٌ مَبْنِيَّةٌ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ۖ وَعْدَ اللَّهِ ۖ لَا يُخْلِفُ اللَّهُ الْمِيعَادَ
لفظ کا ترجمہ
- لَٰكِنِ
- لیکن
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- ٱتَّقَوْا۟
- جنہوں نے تقویٰ اختیار کیا
- رَبَّهُمْ
- اپنے رب کا
- لَهُمْ
- ان کے لئے
- غُرَفٌ
- بالا خانے ہیں
- مِّن
- سے
- فَوْقِهَا
- ان کے اوپر
- غُرَفٌ
- بالا خانے ہیں
- مَّبْنِيَّةٌ
- بنائے ہوئے
- تَجْرِى مِن
- بہتی ہیں
- تَحْتِهَا
- ان کے نیچے سے
- ٱلْأَنْهَٰرُ
- نہریں
- وَعْدَ
- وعدہ ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- لَا
- نہ
- يُخْلِفُ
- خلاف کرے گا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- ٱلْمِيعَادَ
- وعدے کو
ہاں وه لوگ جو اپنے رب سے ڈرتے رہے ان کے لئے باﻻ خانے ہیں جن کے اوپر بھی بنے بنائے باﻻ خانے ہیں (اور) ان کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ رب کا وعده ہے اور وه وعده خلافی نہیں کرتا.
39:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی