سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 15
-
فَاعْبُدُوا مَا شِئْتُمْ مِنْ دُونِهِ ۗ قُلْ إِنَّ الْخَاسِرِينَ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنْفُسَهُمْ وَأَهْلِيهِمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۗ أَلَا ذَٰلِكَ هُوَ الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ
لفظ کا ترجمہ
- فَٱعْبُدُوا۟
- پس تم عبادت کرو
- مَا
- اس کی جو
- شِئْتُم
- تم چاہتے ہو
- مِّن
- سے
- دُونِهِۦ
- اس کے سوا
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلْخَٰسِرِينَ
- خسارا پانے والے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ ہیں
- خَسِرُوٓا۟
- جنہوں نے خسارے میں ڈالا
- أَنفُسَهُمْ
- اپنے نفسوں کو
- وَأَهْلِيهِمْ
- اور اپنے گھر والوں کو
- يَوْمَ
- دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- أَلَا
- خبردار
- ذَٰلِكَ
- یہی
- هُوَ
- وہ
- ٱلْخُسْرَانُ
- خسارا ہے
- ٱلْمُبِينُ
- کھلم کھلا
تم اس کے سوا جس کی چاہو عبادت کرتے رہو کہہ دیجئے! کہ حقیقی زیاں کار وه ہیں جو اپنے آپ کو اور اپنے اہل کو قیامت کے دن نقصان میں ڈال دیں گے، یاد رکھو کہ کھلم کھلا نقصان یہی ہے.
39:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی