سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 14
-
قُلِ اللَّهَ أَعْبُدُ مُخْلِصًا لَهُ دِينِي
لفظ کا ترجمہ
- قُلِ
- کہہ دیجئے کہ
- ٱللَّهَ
- اللہ ہی کی
- أَعْبُدُ
- میں عبادت کرتا ہوں
- مُخْلِصًا
- خالص کرتے ہوئے
- لَّهُۥ
- اس کے لئے
- دِينِى
- اپنے دین کو
کہہ دیجئے! کہ میں تو خالص کر کے صرف اپنے رب ہی کی عبادت کرتا ہوں.
39:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی