سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 13
-
قُلْ إِنِّي أَخَافُ إِنْ عَصَيْتُ رَبِّي عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- إِنِّىٓ
- بیشک میں
- أَخَافُ
- ڈرتا ہوں
- إِنْ
- اگر
- عَصَيْتُ
- میں نے نافرمانی کی
- رَبِّى
- اپنے رب کی
- عَذَابَ
- عذاب سے
- يَوْمٍ
- دن کے
- عَظِيمٍ
- بڑے (دن کے)
کہہ دیجئے! کہ مجھے تو اپنے رب کی نافرمانی کرتے ہوئے بڑے دن کے عذاب کا خوف لگتا ہے.
39:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی