سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 16
-
لَهُمْ مِنْ فَوْقِهِمْ ظُلَلٌ مِنَ النَّارِ وَمِنْ تَحْتِهِمْ ظُلَلٌ ۚ ذَٰلِكَ يُخَوِّفُ اللَّهُ بِهِ عِبَادَهُ ۚ يَا عِبَادِ فَاتَّقُونِ
لفظ کا ترجمہ
- لَهُم
- ان کے لئے
- مِّن
- سے
- فَوْقِهِمْ
- ان کے اوپر
- ظُلَلٌ
- چھتریاں ہیں
- مِّنَ
- میں سے
- ٱلنَّارِ
- آگ
- وَمِن
- اور ان کے
- تَحْتِهِمْ
- نیچے سے
- ظُلَلٌ
- چھتریاں ہیں
- ذَٰلِكَ
- یہ
- يُخَوِّفُ
- ڈراتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- بِهِۦ
- اس کے ساتھ
- عِبَادَهُۥ
- اپنے بندوں کو
- يَٰعِبَادِ
- اے میرے بندو،
- فَٱتَّقُونِ
- پس ڈرو مجھ سے
انہیں نیچے اوپر سے آگ کے (شعلے مثل) سائبان (کے) ڈھانک رہے ہوں گے ۔ یہی (عذاب) ہے جن سے اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو ڈرا رہا ہے، اے میرے بندو! پس مجھ سے ڈرتے رہو.
39:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی