سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 83
-
إِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِلَّا
- سوائے
- عِبَادَكَ
- تیرے بندوں کے
- مِنْهُمُ
- ان میں سے
- ٱلْمُخْلَصِينَ
- جو مخلص ہوں گے/ چنے ہوئے ہوں گے
بجز تیرے ان بندوں کے جو چیده اور پسندیده ہوں.
38:83
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی