سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 82
-
قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لَأُغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- بولا
- فَبِعِزَّتِكَ
- پس قسم ہے تیری عزت کی
- لَأُغْوِيَنَّهُمْ
- البتہ میں ضرور گمراہ کر دوں گا ان کو
- أَجْمَعِينَ
- سب کے سب کو
کہنے لگا پھر تو تیری عزت کی قسم! میں ان سب کو یقیناً بہکا دوں گا.
38:82
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی