سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 84
-
قَالَ فَالْحَقُّ وَالْحَقَّ أَقُولُ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- فرمایا
- فَٱلْحَقُّ
- پس حق ہے
- وَٱلْحَقَّ
- اور حق کو ہی
- أَقُولُ
- میں کہتا ہوں
فرمایا سچ تو یہ ہے، اور میں سچ ہی کہا کرتا ہوں.
38:84
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
قَالَ فَالْحَقُّ وَالْحَقَّ أَقُولُ
فرمایا سچ تو یہ ہے، اور میں سچ ہی کہا کرتا ہوں.
38:84ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی