سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 7
-
مَا سَمِعْنَا بِهَٰذَا فِي الْمِلَّةِ الْآخِرَةِ إِنْ هَٰذَا إِلَّا اخْتِلَاقٌ
لفظ کا ترجمہ
- مَا
- نہیں
- سَمِعْنَا
- سنایا ہم نے
- بِهَٰذَا
- اس کے بارے میں
- فِى
- میں
- ٱلْمِلَّةِ
- ملت
- ٱلْءَاخِرَةِ
- میںپچھلی/ پچھلے
- إِنْ
- نہیں
- هَٰذَآ
- یہ
- إِلَّا
- مگر
- ٱخْتِلَٰقٌ
- من گھڑت
ہم نے تو یہ بات پچھلے دین میں بھی نہیں سنی ، کچھ نہیں یہ تو صرف گھڑنت ہے.
38:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی