سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 8
-
أَأُنْزِلَ عَلَيْهِ الذِّكْرُ مِنْ بَيْنِنَا ۚ بَلْ هُمْ فِي شَكٍّ مِنْ ذِكْرِي ۖ بَلْ لَمَّا يَذُوقُوا عَذَابِ
لفظ کا ترجمہ
- أَءُنزِلَ
- کیا اتارا گیا ہے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- ٱلذِّكْرُ
- ذکر
- مِنۢ
- سے
- بَيْنِنَا
- ہمارے درمیان
- بَلْ
- بلکہ
- هُمْ
- وہ
- فِى
- میں ہیں
- شَكٍّ
- شک
- مِّن
- سے
- ذِكْرِى
- میرے ذکر
- بَل
- بلکہ نہیں
- لَّمَّا
- انہوں نے
- يَذُوقُوا۟
- چکھا
- عَذَابِ
- میرا عذاب
کیا ہم سب میں سے اسی پر کلام الٰہی نازل کیا گیا ہے ؟ دراصل یہ لوگ میری وحی کی طرف سے شک میں ہیں، بلکہ (صحیح یہ ہے کہ) انہوں نے اب تک میرا عذاب چکھا ہی نہیں.
38:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی