سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 6
-
وَانْطَلَقَ الْمَلَأُ مِنْهُمْ أَنِ امْشُوا وَاصْبِرُوا عَلَىٰ آلِهَتِكُمْ ۖ إِنَّ هَٰذَا لَشَيْءٌ يُرَادُ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱنطَلَقَ
- اور چل دیئے
- ٱلْمَلَأُ
- سردار
- مِنْهُمْ
- ان میں سے (یہ کہتے ہوئے)
- أَنِ
- کہ
- ٱمْشُوا۟
- چلو
- وَٱصْبِرُوا۟
- اور جمے رہو
- عَلَىٰٓ
- پر
- ءَالِهَتِكُمْ
- اپنے الٰہوں
- إِنَّ
- بیشک
- هَٰذَا
- یہ
- لَشَىْءٌ
- البتہ ایک چیز ہے
- يُرَادُ
- جو ارادہ کی جاتی ہے
ان کے سردار یہ کہتے ہوئے چلے کہ چلو جی اور اپنے معبودوں پر جمے رہو ، یقیناً اس بات میں تو کوئی غرض ہے.
38:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی