سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 63
-
أَتَّخَذْنَاهُمْ سِخْرِيًّا أَمْ زَاغَتْ عَنْهُمُ الْأَبْصَارُ
لفظ کا ترجمہ
- أَتَّخَذْنَٰهُمْ
- کیا بنایا تھا ہم نے ان کا
- سِخْرِيًّا
- مذاق
- أَمْ
- یا
- زَاغَتْ
- کج ہوگئیں
- عَنْهُمُ
- ان سے
- ٱلْأَبْصَٰرُ
- نگاہیں
کیا ہم نے ہی ان کا مذاق بنا رکھا تھا یا ہماری نگاہیں ان سے ہٹ گئی ہیں.
38:63
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی