سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 64
-
إِنَّ ذَٰلِكَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ أَهْلِ النَّارِ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ذَٰلِكَ
- یہ
- لَحَقٌّ
- البتہ حق ہے
- تَخَاصُمُ
- جھگڑنا
- أَهْلِ
- والوں کا
- ٱلنَّارِ
- آگ
یقین جانو کہ دوزخیوں کا یہ جھگڑا ضرور ہی ہوگا.
38:64
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی