سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 62
-
وَقَالُوا مَا لَنَا لَا نَرَىٰ رِجَالًا كُنَّا نَعُدُّهُمْ مِنَ الْأَشْرَارِ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالُوا۟
- اور وہ کہیں گے
- مَا
- کیا ہے
- لَنَا
- ہمارے لئے
- لَا
- نہیں
- نَرَىٰ
- ہم دیکھتے کچھ
- رِجَالًا
- لوگوں کو
- كُنَّا
- تھے ہم
- نَعُدُّهُم
- ہم گنا کرتے ان کو/ شمار کرتے ان کو
- مِّنَ
- میں سے
- ٱلْأَشْرَارِ
- شریر لوگوں/ برے لوگوں
اور جہنمی کہیں گے کیا بات ہے کہ وه لوگ ہمیں دکھائی نہیں دیتے جنہیں ہم برے لوگوں میں شمار کرتے تھے.
38:62
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی