سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 55
-
هَٰذَا ۚ وَإِنَّ لِلطَّاغِينَ لَشَرَّ مَآبٍ
لفظ کا ترجمہ
- هَٰذَا
- یہ تو ہے یہ بات
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- لِلطَّٰغِينَ
- سرکش لوگوں کے لئے
- لَشَرَّ
- البتہ بہت برا
- مَـَٔابٍ
- ٹھکانہ ہے
یہ تو ہوئی جزا ، (یاد رکھو کہ) سرکشوں کے لئے بڑی بری جگہ ہے.
38:55
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی