سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 56
-
جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا فَبِئْسَ الْمِهَادُ
لفظ کا ترجمہ
- جَهَنَّمَ
- جہنم
- يَصْلَوْنَهَا
- وہ داخل ہوں گے اس میں
- فَبِئْسَ
- تو بہت ہی برا
- ٱلْمِهَادُ
- ٹھکانہ
دوزخ ہے جس میں وه جائیں گے (آه) کیا ہی برا بچھونا ہے.
38:56
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی