سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 54
-
إِنَّ هَٰذَا لَرِزْقُنَا مَا لَهُ مِنْ نَفَادٍ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- هَٰذَا
- یہ
- لَرِزْقُنَا
- البتہ ہمارا رزق ہے
- مَا
- نہیں ہے
- لَهُۥ مِن
- اس کے لئے
- نَّفَادٍ
- کم ہونا/ ختم ہونا
بیشک روزیاں (خاص) ہمارا عطیہ ہیں جن کا کبھی خاتمہ ہی نہیں.
38:54
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی