سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 53
-
هَٰذَا مَا تُوعَدُونَ لِيَوْمِ الْحِسَابِ
لفظ کا ترجمہ
- هَٰذَا
- یہ ہے
- مَا
- وہ جس کا
- تُوعَدُونَ
- تم وعدہ کئے جاتے تھے
- لِيَوْمِ
- دن کے لئے
- ٱلْحِسَابِ
- حساب کے
یہ ہے جس کا وعده تم سے حساب کے دن کے لئے کیا جاتا تھا.
38:53
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی