سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 43
-
وَوَهَبْنَا لَهُ أَهْلَهُ وَمِثْلَهُمْ مَعَهُمْ رَحْمَةً مِنَّا وَذِكْرَىٰ لِأُولِي الْأَلْبَابِ
لفظ کا ترجمہ
- وَوَهَبْنَا
- اور عطا کئے ہم نے
- لَهُۥٓ
- اس کو
- أَهْلَهُۥ
- اس کے گھر والے
- وَمِثْلَهُم
- اور ان کے مثل
- مَّعَهُمْ
- ان کے ساتھ
- رَحْمَةً
- بطور رحمت
- مِّنَّا
- ہماری طرف سے
- وَذِكْرَىٰ
- اور ایک نصیحت
- لِأُو۟لِى
- عقل والوں کے لئے
- ٱلْأَلْبَٰبِ
- عقل والوں کے لئے
اور ہم نے اسے اس کا پورا کنبہ عطا فرمایا بلکہ اتنا ہی اور بھی اسی کے ساتھ اپنی (خاص) رحمت سے ، اور عقلمندوں کی نصیحت کے لئے.
38:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی