سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 42

  1. ارْكُضْ بِرِجْلِكَ ۖ هَٰذَا مُغْتَسَلٌ بَارِدٌ وَشَرَابٌ

    لفظ کا ترجمہ

    ٱرْكُضْ
    تم مارو
    بِرِجْلِكَ
    اپنا پاؤں
    هَٰذَا
    یہ
    مُغْتَسَلٌۢ
    نہانے کا پانی ہے
    بَارِدٌ
    ٹھنڈا
    وَشَرَابٌ
    اور پینے کاپانی

    اپنا پاؤں مارو، یہ نہانے کا ٹھنڈا اور پینے کا پانی ہے.

    38:42

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 38 ص (لفظ ص)