سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 41
-
وَاذْكُرْ عَبْدَنَا أَيُّوبَ إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُ أَنِّي مَسَّنِيَ الشَّيْطَانُ بِنُصْبٍ وَعَذَابٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱذْكُرْ
- اور ذکر کیجئے
- عَبْدَنَآ
- ہمارے بندے
- أَيُّوبَ
- ایوب کا
- إِذْ
- جب
- نَادَىٰ
- انہوں نے پکارا
- رَبَّهُۥٓ
- اپنے رب کو
- أَنِّى
- بیشک مجھے
- مَسَّنِىَ
- چھوڑا ہے مجھ کو
- ٱلشَّيْطَٰنُ
- شیطان نے
- بِنُصْبٍ
- ساتھ تکلیف کے/ مشقت کے، ایذاء کے
- وَعَذَابٍ
- ، اور عذاب کے
اور ہمارے بندے ایوب (علیہ السلام) کا (بھی) ذکر کر، جبکہ اس نے اپنے رب کو پکارا کہ مجھے شیطان نے رنج اور دکھ پہنچایا ہے.
38:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی